مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی
جے پی) ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔محترمہ بنرجی نے آج مرشدآباد
میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ"پہلے
انہیں بنگال کی ثقافت کو سیکھ لینے دو اور اس کے بعد ریاست کے بارے میں
جواب دینے دو۔میں درگا پوجا، عید اور چرچ کی عبادت میں حصہ لیتی ہوں۔